اسرائیل کو ایرانی کے حملے کے باعث کتنے نقصان کا سامناکرنا پڑا؟ اسرائیلی میڈیا کا حیران کن انکشاف 

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی میڈیا نے یکم اکتوبر کو ہونے والے ایرانی حملے کو اب تک کا سب سے مہنگا حملہ قرار دیا جس میں اسرائیل کو بے پناہ مالی نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج نے ایرانی حملے سے متعلق تفصیلات تاحال جاری نہیں کیں مگر نقصانات کے حوالے سے لگ بھگ 2500 اسرائیلیوں نے انشورنس کے دعوے جمع کرائے ہیں جس سے اسرائیل کے نقصانات کاابتدائی تخمینہ لگایا جاسکتا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی تجارتی مرکز تل ابیب میں 2500 گھروں کو نقصان پہنچا اور ایرانی حملے میں اسرائیل میں گھروں کو 53 ملین ڈالرز کا نقصان ہوا۔ 

آئینی عدالت کا مینڈیٹ...

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت...

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ایک...

ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرآصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیا۔دوپہر کے کھانے میں رشئین سیلیڈ ،...

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق...

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی،...

 زمین سے باہر زندگی کی...

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند Europa کے...

آن لائن اور ڈیجیٹل مالی...

کراچی ( ڈی پی سی)پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں...

واٹس ایپ نے شاندار فیچر...

سکرامنٹو (ویب ڈیسک) میٹا کی ملکیت اور دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو...

فیس بک پر عوام کو...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کو پیغامات اور مصنوعات کی تشہیر و...
spot_img

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ایک...

ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرآصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیا۔دوپہر کے کھانے میں رشئین سیلیڈ ،...

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق...

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی،...

ایس سی او اجلاس ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او اجلاس  میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل...

بچی کے والدین انکاری ہیں زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،عظمیٰ بخاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ جس بچی کو بدنام کررہے ہیں جا کر اس کے باپ سے تو ملیں،اس...