انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر نے بابراعظم کو ٹیم سے نکالنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلش ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر مائیکل وان نے بابراعظم سمیت اہم کرکٹرز کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر مائیکل وان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے طنزیہ لہجہ اپنایا کہ پاکستان انگلینڈ سے پہلا میچ نہیں جیت سکا تو بورڈ نے ملک کے بہترین کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

مائیکل وان نے بابراعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیصلے پر ‘بیوقوفوں والا فیصلہ’ قرار دیا۔سابق انگلش کپتان نے اپنی ٹوئٹ میں بابراعظم کو بھی ٹیگ کیا، ‘مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ سرپرائز سے مالا مال ہے لیکن یہ فیصلہ سمجھ سے باہر ہے تاہم اگر بابر نے خود بریک لیا ہے تو پھر قابلِ قبول ہے’۔

قبل ازیں گزشتہ روز اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کیا تو بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا، جس پر بورڈ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

تاہم ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران تینوں پاکستانی کرکٹرز بری طرح ناکام ہوئے جبکہ بابراعظم مسلسل 18 سے زائد اننگز کھیلنے کے باوجود کوئی ففٹی اسکور نہیں کرسکے ہیں۔دوسری جانب پی سی بی کے بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر اوپنر فخر زمان نے بھی سوال اٹھایا جس پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا تھا۔

آئینی عدالت کا مینڈیٹ...

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت...

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق...

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی،...

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ایک...

ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرآصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیا۔دوپہر کے کھانے میں رشئین سیلیڈ ،...

 زمین سے باہر زندگی کی...

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند Europa کے...

آن لائن اور ڈیجیٹل مالی...

کراچی ( ڈی پی سی)پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں...

واٹس ایپ نے شاندار فیچر...

سکرامنٹو (ویب ڈیسک) میٹا کی ملکیت اور دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو...

فیس بک پر عوام کو...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کو پیغامات اور مصنوعات کی تشہیر و...
spot_img

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ایک...

ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرآصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیا۔دوپہر کے کھانے میں رشئین سیلیڈ ،...

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق...

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی،...

ایس سی او اجلاس ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او اجلاس  میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل...

بچی کے والدین انکاری ہیں زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،عظمیٰ بخاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ جس بچی کو بدنام کررہے ہیں جا کر اس کے باپ سے تو ملیں،اس...