شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ کئی روز سے منظر عام سے غائب رہنے اور شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا پر گزشتہ شب اسماعیل قاآنی کی ویڈیو نشر کی گئی۔ ویڈیو میں اسماعیل قاآنی حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے پاسداران انقلاب کے کمانڈر  عباس نیل فروشان کی میت ایران لائے جانے کے موقع پر موجود نظر آرہے ہیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے آج عباس نیل فروشان کے جنازے کی بھی براہ راست نشریات چلائی گئیں جن میں اسماعیل قاآنی نظر آرہے ہیں۔
خیال رہے کہ اکتوبر کے اوائل میں یہ خبریں آئی تھیں کہ اسرائیل نے بیروت میں فضائی بمباری کرکے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے متوقع جانشین ہاشم صفی الدین کو شہید کردیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے۔

حملے کے بعد سے اسماعیل قاآنی کا منظر عام سے غائب رہنا بھی افواہوں کا سبب بن رہا تھا تاہم گزشتہ دنوں ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم نے پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ اسماعیل قاآنی کو جلد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے ’نشان فتح‘ دیا جائے گا۔

آئینی عدالت کا مینڈیٹ...

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت...

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ایک...

ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرآصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیا۔دوپہر کے کھانے میں رشئین سیلیڈ ،...

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق...

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی،...

 زمین سے باہر زندگی کی...

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند Europa کے...

آن لائن اور ڈیجیٹل مالی...

کراچی ( ڈی پی سی)پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں...

واٹس ایپ نے شاندار فیچر...

سکرامنٹو (ویب ڈیسک) میٹا کی ملکیت اور دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو...

فیس بک پر عوام کو...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کو پیغامات اور مصنوعات کی تشہیر و...
spot_img

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ایک...

ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرآصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیا۔دوپہر کے کھانے میں رشئین سیلیڈ ،...

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق...

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی،...

ایس سی او اجلاس ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او اجلاس  میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل...

بچی کے والدین انکاری ہیں زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،عظمیٰ بخاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ جس بچی کو بدنام کررہے ہیں جا کر اس کے باپ سے تو ملیں،اس...