مصنوعی ذہانت(آرٹیفیشل انٹیلی جنس) ٹک ٹاک کے سینکڑوں ملازمین کی نوکریاں کھاگئی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )شارٹ ویڈیوز کی معروف ویب سائٹ ٹک ٹاک نے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد متن کا معیار بلند کرنا اور اسے متوازن بنانا ہے۔

اس کے لئے مصنوعی ذہانت( آرٹیفیشل انٹیلی جنس) اور انسانی بصیرت کو ایک پلیٹ فارم پر لاکر کام کیا جائے گا۔ٹک ٹاک کی پیرنٹ یا مالک کمپنی کا نام بائٹ ڈانس ہے۔ جن ملازمین کو فارغ کیا گیا ہے ان میں سے 500 ملائیشیا میں تھے۔

ادارہ اب مصنوعی ذہانت سے تیار کئے جانے والے مواد کی طرف تیزی سے رواں ہے۔ یہ کام عالمگیر سطح پر کیا جارہا ہے۔بائٹ ڈانس نے اعتماد اور سلامتی یقینی بنانے کی خاطر 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اور 80 فیصد مضر مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہٹایا جارہا ہے۔

کم آمدنی اور انتہائی پریشان کن مواد کا سامنا کرنے والے ملازمین شدید الجھن میں تھے۔ اِن ہیومن ماڈریٹرز کو فارغ کیا جارہا ہے۔مصنوعی ذہانت اب عریانیت، تشدد اور پالیسیوں کی دیگر خلاف ورزیوں سے بہتر طور پر نپٹنے کے قابل ہوگئی ہے۔

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے کردار کے باوجود ٹک ٹاک میں اب بھی مواد پر نظرِثانی کے حوالے سے اب بھی انسانی ذہانت پر غیر معمولی حد تک انحصار کیا جارہا ہے۔

آئینی عدالت کا مینڈیٹ...

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت...

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق...

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی،...

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ایک...

ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرآصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیا۔دوپہر کے کھانے میں رشئین سیلیڈ ،...

 زمین سے باہر زندگی کی...

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند Europa کے...

آن لائن اور ڈیجیٹل مالی...

کراچی ( ڈی پی سی)پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں...

واٹس ایپ نے شاندار فیچر...

سکرامنٹو (ویب ڈیسک) میٹا کی ملکیت اور دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو...

فیس بک پر عوام کو...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کو پیغامات اور مصنوعات کی تشہیر و...
spot_img

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق...

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی،...

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ایک...

ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرآصف علی زرداری نے چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیا۔دوپہر کے کھانے میں رشئین سیلیڈ ،...

ایس سی او اجلاس ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او اجلاس  میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل...

بچی کے والدین انکاری ہیں زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،عظمیٰ بخاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ جس بچی کو بدنام کررہے ہیں جا کر اس کے باپ سے تو ملیں،اس...