لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی کی شام میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ ملاقات

لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی کے ایک اعلیٰ اختیاراتی حکومتی عسکری قیادت پر مشتمل وفد کی قیادت میں دمشق کے دورے کے دوران شام میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ ملاقات میں شرکت کی۔ دونوں فریقین نے دونوں ملکوں نے ایک نیا فریم ورک میں دلچسسپی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر لبنانی سکیورٹی حکام قائم مقام ڈائریکٹر جنرل جنرل سیکورٹی میجر جنرل الیاس البیسری، ملٹری انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر، بریگیڈیئر جنرل ٹونی کاہواجی اور سٹیٹ سیکورٹی سروس کے ڈپٹی ڈائریکٹر، بریگیڈیئر جنرل حسن شاکر شامی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ انس خطاب کے ساتھ ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امورکا جائزہ لیا گیا۔

دونوں ممالک نے مستقبل میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دینے کا بھی اعلان کیا.