بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 126 خبریں موجود ہیں

پسندیدہ اداکارہ کون؟ اکشے کمار نے انکشاف کردیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا انکشاف کردیا ہے۔ 58 سالہ اداکار کا کہنا ہے کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ کترینہ کیف ہیں۔ اکشے حال ہی میں بھارتی ٹیلیویژن کے شو آپ کی عدالت…

فرانس، بیلجیئم، کینیڈا اور پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینیوں کے لیے ریاست کا قیام ایک حق ہے، انعام نہیں۔ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے کہا کہ واحد حل…

ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے ویلالاگے کے والد ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے یو اے ای میں موجود سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے کے والد انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ کے اختتام پر ٹیم منیجر نے دنیتھ ویلالاگے کو ان کے والد…

بھارت نے بلوچستان میں مداخلت کی اور ٹارگٹ کلنگ مہم چلائی، امریکا کی ترجیح اب پاکستان ہے، عالمی جریدہ

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی، عالمی منظر نامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ بین الاقوامی جریدے…

بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

چین میں دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ شاندار فوجی پریڈ میں ایشیا کے طاقتور ترین رہنما ایک ساتھ دکھائی دیے۔ بیجنگ میں ہونے والی اس عظیم الشان تقریب میں چین کے صدر شی…

بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے دریا بپھر گئے، سیلابی ریلا بے قابو، 50 دیہات زیر آب، فوج طلب

پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے، بھارت سے آنے والے سیلابی ریلے کے باعث دریائے ستلج، راوی اور چناب بپھر گئے، دریائے ستلج میں شدید طغیانی سے 50 دیہات زیر آب آگئے جبکہ 126 افراد کو…

بھارت کی پھر بڑی آبی جارحیت، بھارتی ریلے کے باعث دریائے ستلج کے کئی بند ٹوٹ گئے

بھارت نے دو دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا جس کے باعث دریائے ستلج اور راوی میں بڑے ریلے داخل ہوگئے۔ بھارت نے دو بار رابطہ کر کے سیلاب کی پیشگی اطلاع کی، مگر انڈس واٹر کمیشن کے بجائے سفارتی چینل…

ایران میں اسرائیل سے جنگ کے بعد فوجی مشقیں شروع

ایران میں اسرائیل سے جنگ کے بعد پہلی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل سے 12 روزہ جنگ کے بعد گزشتہ روز ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا گیا ہے،…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے…

بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے…