بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 143 خبریں موجود ہیں

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے، حملہ آور بھارتی ہیں،پی کےچدمبرم

آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے کہ وہ پاکستان سے آئے ہیں، کیا حکومت نے ان کے پاکستانی ہونے کی شناخت کی؟سابق وزیر داخلہ نئی دہلی : بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام…

مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کی سمت اہم پیش رفت، فرانس کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فرانس نے مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کی سمت اہم پیش رفت کرتے ہوئے ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اس فیصلے کا باضابطہ اعلان ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل…

گوگل اور مائیکرو سافٹ جیسی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمتیں نہ دیں ، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی اے آئی سمٹ کے دوران بڑی ٹیک کمپنیوں جیسے گوگل اور مائیکروسافٹ کو سخت پیغام دیا ہے کہ وہ بیرون ملک، خاص طور پر بھارت سے ملازمین رکھنے…

سعودی عرب کا شام میں 5.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، مختلف شعبوں میں معاہدے طے

سعودی عرب نے شام میں 5.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور شراکت داری کے معاہدوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئی ہے اور باہمی تعاون…

امریکہ کا یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر تنقید

امریکہ نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اس سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا…

دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، کون سا ملک پہلے نمبر پر ہے؟

2025 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2025 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی…

صدر ٹرمپ دنیا بھر میں جنگیں روکنے کی کوششوں میں مصروف ہیں, ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کروا کر جنگ بندی کرائی ہے۔ پریس بریفنگ میں کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ…

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ کانگریس سے خطاب…

عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک

عراق کے شہر الکوت میں ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع سامنے آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی غیر مصدقہ ویڈیوز میں…

برازیل، چین اور بھارت کو روس کے ساتھ تجارت جاری رکھنے پر پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،نیٹو چیف

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے خبردار کیا ہے کہ اگر برازیل، چین اور بھارت نے روس کے ساتھ تجارت جاری رکھی تو انہیں ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو ان ممالک کی معیشت پر شدید…