بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 128 خبریں موجود ہیں

پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا

پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں پیش آیا جہاں کچھ دوست مل کر ہاؤسنگ سوسائٹی میں پارٹی کررہے تھے۔ میڈیا…

مارک کارنے کینیڈا کی حکمران جماعت نے نئے رہنما منتخب ، جلد جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے

کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو اپنا نیا رہنما منتخب کرلیا، وہ آئندہ دنوں وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی نے 85.9 فیصد ووٹوں سے مارک کارنے کو…

اسرائیل کا غزہ کی بجلی منقطع کرنابلیک میلنگ ہے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی منقطع کرنے کے فیصلےکو بلیک میلنگ قرار دے دیاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ن حماس نے اسرائیلی جارحیت اور سفاکانہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے…

حماس نے تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ…

عرب ممالک کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی مکمل حمایت کا اعلان

عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مصر کے متبادل منصوبے کی حمایت کی ہے۔ منگل کو قاہرہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں…

صدر ٹرمپ کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان سے اظہار تشکر، کئی اہم اعلانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں دعویٰ کیا کہ ”امریکہ واپس آگیا ہے“ اور ان کی قیادت میں ملک ناقابلِ تسخیر ہو چکا ہے۔ صدر ٹرمپ نے پاکستانی حکومت سے بھی اظہار تشکر کرتے…

جنگ کے آئندہ اور نہ رکنے والے مرحلے کی تیاریاں کر رہے ہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا کہ یرغمالیوں کی واپسی کے حوالے سے اپوزیشن کا موقف جھوٹ کا پلندہ ہے۔ جنگ کے آئندہ اور نہ رکنے والے مرحلے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے…

اقوام متحدہ اور متعدد ریاستوں کی غزہ میں خوراک کا داخلہ بند کرنے کی مذمت

اقوام متحدہ اور کئی عرب ریاستوں نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر ہر طرح کی امداد کا داخلہ بند کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ انسانی امور کے لئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ٹوم فلیکچر نے ایک…

غزہ: رمضان المبارک اور یہودی تہوار کے دوران جنگ بندی کا معاہدہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ایک اور مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے. اسرائیل نے غزہ میں جاری جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع کی امریکی تجویز کو منظور کرلیا…

ٹرمپ او ر زیلنسکی کے درمیان تلخ کلامی، یوکرینی صدر کا معافی مانگنے سے انکار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ غصے…