کھیل

اس کیٹا گری میں 50 خبریں موجود ہیں

پاکستان کیخلاف ٹی 20سیریز،مائیکل بریسویل نیوزی لینڈ کے کپتان مقرر

پاکستان کے خلاف پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کےٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت مائیکل بریسویل کریں گے. 16 مارچ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی اس سیریز میں…

تیسری بار چیمپئنز ٹرافی روہت الیون کے نام،بھارت میں جشن کا سماں

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا فائنل کم اسکور ہونے کے باوجود دلچسپ رہا. میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 251 رنز بنائے۔بھارتی…

چیمپئنزسیمی فائنل نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست

آئی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل کھیلا جارہا ہے…

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سیمی فائنل میچز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سیمی فائنل میچز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کرس گیفنی اور رچرڈ ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائر کے…

ابراہیم زدران چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

افغانستان کے ابراہیم زدران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم زدران چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ ابراہیم زدران نے انگلینڈ کے بین ڈکٹ کا چیمپئنز…

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، ویرات کوہلی نے شاندار سنچری سکور کی۔ پاکستانی کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ…

کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ، پارکنگ اور ٹریفک پلان جاری

کراچی میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ کیلئے شائقین کرکٹ کے پارکنگ کے لیے خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 سال بعد پاکستان میں آج کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سجے گا آئی سی سی…

چیمپئنز ٹرافی ،قومی ٹیم کی بھرپور تیاری ، حارث بھی ان ایکشن

فاسٹ بالر حارث رؤف نیوزی لینڈکے خلاف پہلے میچ میں انجرڈ ہوئے تھے ، ایک ہفتے مکمل آرام کے بعد حارث نے گزشتہ روز نیٹس پر ہلکی پھلکی ٹریننگ شروع کی۔ حارث رؤف نے سیشن کے آغاز میں تنہا نیٹس…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کے سبب بڑے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں.جیکب بیتھل اب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے بھی ان کی عدم شرکت…

ہماری ٹیم اچھی ہے، امید ہے میگا ایونٹ میں اچھے نتائج آئیں گے، صائم ایوب

انجری کے باعث چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونیوالے اوپنر صائم ایوب نے بھی سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر لب کشائی کردی۔ جارح مزاج اوپنر صائم ایوب نے چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز…