کھیل

اس کیٹا گری میں 69 خبریں موجود ہیں

مشن جنوبی افریقہ: ٹیسٹ اسکواڈ کل جوہانسبرگ روانہ ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے قومی ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ کل کراچی اور لاہور سے دبئی روانہ ہوگا. دبئی سے تمام کھلاڑی جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے لئے اڑان بھریں گے. واضح رہے…

شامی قومی فٹ بال ٹیم کا یونیفارم تبدیل

شام میں صدر بشارالاسد کے دورِ اقتدار کے خاتمے اور باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹبال فیڈریشن نے فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل کردیا ہے.شامی فٹبال کٹ اب سرخ کے بجائے سبز رنگ میں دکھائی دے گی…

دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نےتینوں فارمیٹ کے لئےسکواڈز کا اعلان، وائٹ بال ٹیم میں بابراعظم کی واپسی

دورہ جنوبی افریقا کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیاہے.دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا ،قومی ٹیم جنوبی افریقہ میں 2 ٹیسٹ اور 3،3 ٹی 20 اور ون ڈے…

ٹی20 انٹرنیشنلز: پاکستان 250 میچز کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی

بلاوایو:زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹی 20 کھیل کر پاکستان نے ایک منفرد ریکارڈ قائم کردیا ہے. پاکستانی ٹیم ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 250 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے. زمبابوے کیخلاف پاکستان 10 وکٹوں سے فتح…

پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی ہے۔کراچی میں آئندہ سال اپریل میں ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کا میلہ سجے گا،انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 6 سے 10 اپریل تک جاری رہے گی۔چیمپئن شپ…

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا

بولاوایو: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا.قومی ٹیم نے وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے. پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے…

آئی پی ایل 2025ایڈیشن، کھلاڑیوں کی بولیاں لگ گئیں

جدہ: آئی پی ایل کے 2025 ایڈیشن کے لئے تمام فرنچائز نے اپنے پسندیدہ پلیئرز کے حصول کے لئے بولیاں لگائیں۔بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت پر قسمت کی دیوی مہربان رہی۔ 27 کروڑ بھارتی روپے میں خریدے…

پی سی بی کی بڑی سرجری، 38 عہدیداروں کو نوکری سے نکال دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچز کو فارغ کر دیا ہے۔ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے…

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آئی سی سی نے ہنگامی بیٹھک طلب کرلی

دبئی(ڈی پی سی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بیٹھک طلب کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی ہے۔ میٹنگ…