پاکستان بمقابلہ زمبابوے، دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا

بولاوایو: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا.قومی ٹیم نے وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے.
پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے .وا ضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں 57 رنز سے زمبابوے کو شکست دی تھی.