مشن جنوبی افریقہ: ٹیسٹ اسکواڈ کل جوہانسبرگ روانہ ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے قومی ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ کل کراچی اور لاہور سے دبئی روانہ ہوگا. دبئی سے تمام کھلاڑی جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے لئے اڑان بھریں گے. واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ سینچورین میں26 دسمبر سے کو ہوگا جبکہ سیریز کےدوسرے ٹیسٹ می میں دونوں ٹیمیں 3 جنوریی کو کیپ ٹاؤن میں مد مقابل ہونگی .