شامی قومی فٹ بال ٹیم کا یونیفارم تبدیل

شام میں صدر بشارالاسد کے دورِ اقتدار کے خاتمے اور باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹبال فیڈریشن نے فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل کردیا ہے.شامی فٹبال کٹ اب سرخ کے بجائے سبز رنگ میں دکھائی دے گی .اور یہ لال رنگ سے ہرے رنگ میں اسپورٹس کٹ کا تبدیل کیا جانا سیاسی تبدیلی کی علامت کہا جارہا ہے.شامی فٹبال فیڈریشن نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نئے لوگو ک کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ تبدیل شدہ لوگو کھیلوں میں جانبداری اور بدعنوانی سے پاک تاریخ کو ظاہر کرتا ہے .