دورہ جنوبی افریقا کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیاہے.دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا ،قومی ٹیم جنوبی افریقہ میں 2 ٹیسٹ اور 3،3 ٹی 20 اور ون ڈے میچ کھیلے گی.
ٹی20 اسکواڈ:
محمد رضوان (کپتان اور وکٹ کیپر)، ابرار احمد، بابر اعظم، حارث رؤف، جہانداد خان، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم طیب طاہر اور عثمان خان ،محمد عباس آفریدی، محمد حسنین، محمد عرفان خان، عمیر بن یوسف.
ٹیسٹ اسکواڈ:
شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)،محمد رضوان (وکٹ کیپر )، عامر جمال، عبداللہ شفیق، ، نسیم شاہ، نعمان علی، صائم ایوب ،بابر اعظم، حسیب اللہ (وکٹ کیپر) کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد عباس، سلمان علی آغا
ون ڈے اسکواڈ
محمد رضوان (کپتان اور وکٹ کیپر)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، حارث رؤف، کامران غلام، محمد حسنین، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم، طیب طاہر اور عثمان خان