لاس ویگاس، ٹرمپ ہوٹل کے باہرسائبرٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی ہوئے۔ جی این این کے مطابق سائبرٹرک میں آتش بازی سامان کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے، دھماکے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔…
امریکی عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ برقرار رکھنےکا حکم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ نے جنسی ہراسگی کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا…
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بد قسمت کشتی میں 80 افراد سوار رھے، جن میں سے 25 کا تعلق مالی کے علاقے سے تھا.تفصیلات کے مطابق واقعہ 19 دسمبر کو پیش آیا تھا ،حادثے میں صرف 11 افراد زندہ بچ…
چین کی جانب سے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے کر پر 7 امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندی کے حوالے سے بیان میں…
غزہ، لبنان اور شام کے ساتھ اسرائیل نے یمن پر بھی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ کے 100 طیاروں نے آج یمنی دارالحکومت صنعا پر حملے کیے، اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں صنعا کے ائیرپورٹ کو بھی…
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری ہے ،اسرائیلی فوج کے حالیہ حملوں میں جمعرات کی علی الصبح کم از کم 10 افراد شہید اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے…
قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں کئی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ جی این این اور غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 72 مسافر سوار تھے جن میں سے 6…
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سزائے موت کے تقریباً ہر امریکی وفاقی قیدی کی سزا کو تبدیل کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ نو منتخب صدر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹ رہنما کی جگہ…
جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ کے شہر ماگڈےبرگ میں ایک مشتبہ سعودی ڈاکٹر نے اپنی کار ایک کرسمس مارکیٹ کے ہجوم پر چڑھا دی۔ اس حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے…
تیونس کے ساحل کے قریب ایک ہفتے میںکشتی ڈوبنے کا دوسرا واقعہ پیش آگیا . اس بار تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ریسکیو ٹیموں نے 5افراد کو زندہ بچا لیا ہے. کوسٹ گارڈ…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں