واشنگٹن:امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو ڈبلیو ایچ او سے نکالنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے جس سے دنیا بھر میں عالمی ادارہ صحت کے پروگرامز خدشے میں پڑ گئے ہیں.ٹرمپ نے صدارتی ذمہ داریاں…
حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے یرغمالیوں کی فہرست جاری کردی ہے .جاری کردہ فہرست میں 3 خواتین کے نام شامل ہیں جنہیں آج کسی وقت رہا کردیا جائے گا۔ایک طرف فہرست جاری کی گئی ہے…
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پابندیاں فوری اٹھائی جائیں۔ ان خیالات کا اظہار سعودی دارالحکومت ریاض میں شام کے بارے میں ہونے…
حماس کے ساتھ غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں مزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میںمزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں جبکہ اس دوران 6 سپاہی زخمی بھی…
نیویارک کی اپیل کورٹ نے ہش منی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق عدالت نے ہش منی کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم…
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کیخلاف ویڈیو شیئر کر دی. ویڈیو کے مطابق عراق جنگ کے پیچھے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ہاتھ تھا. ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکا…
سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاکہ شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہئے۔ایک نئے حکومتی ڈھانچے کی پرامن منتقلی کو یقینی بنایاجائے سلامتی کونسل میں شام کی صورتحال پر بحث…
العربیہ کے مطابق سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بتایا کہ شام کے نئے وزیرِ خارجہ اسد الشیبانی گذشتہ ماہ صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد ملک کے اولین دورے پر پیر کو متحدہ عرب…
جسٹن ٹروڈو نے کینڈا کے وزیراعظم اور اپنی جماعت کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے لبرل پارٹی…
حماس نے ایک یرغمالی خاتون کا ویڈیو کلِپ جاری کیا ہے جس میں 19 سالہ لیری الباگ کی زندگی کے آثار دکھائے گئے ہیں۔ یہ ویڈیو کلپ عین اس وقت آیا ہے جب اسرائیل اور حماس کے مذاکرات کار قطر…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں