نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کیخلاف ویڈیو شیئر کر دی. ویڈیو کے مطابق عراق جنگ کے پیچھے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ہاتھ تھا. ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکا…
سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاکہ شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہئے۔ایک نئے حکومتی ڈھانچے کی پرامن منتقلی کو یقینی بنایاجائے سلامتی کونسل میں شام کی صورتحال پر بحث…
العربیہ کے مطابق سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بتایا کہ شام کے نئے وزیرِ خارجہ اسد الشیبانی گذشتہ ماہ صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد ملک کے اولین دورے پر پیر کو متحدہ عرب…
جسٹن ٹروڈو نے کینڈا کے وزیراعظم اور اپنی جماعت کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے لبرل پارٹی…
حماس نے ایک یرغمالی خاتون کا ویڈیو کلِپ جاری کیا ہے جس میں 19 سالہ لیری الباگ کی زندگی کے آثار دکھائے گئے ہیں۔ یہ ویڈیو کلپ عین اس وقت آیا ہے جب اسرائیل اور حماس کے مذاکرات کار قطر…
اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر بمباری جاری ہے۔ گزشتہ دو روز میں فلسطین میں شدید فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ ان حملوں میں 140 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق، فلسطین کے محکمہ شہری…
ہیوسٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں پہلے پاکستانی نژاد کانسٹیبل علی شیخانی نے عہدے کا حلف اٹھایا۔ فورٹ بینڈ کاونٹی آفس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ کاونٹی جج کے پی جارج نے پریسینٹ تھری کا حلف لیا۔ علی شیخانی نے…
اسرائیلی فوج کے سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں پولیس چیف محمود صلاح اور معاون حسان مصطفیٰ سمیت 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موسم کی سختی کے سبب ساتواں نومولود بھی جاں…
لاس ویگاس، ٹرمپ ہوٹل کے باہرسائبرٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی ہوئے۔ جی این این کے مطابق سائبرٹرک میں آتش بازی سامان کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے، دھماکے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔…
امریکی عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ برقرار رکھنےکا حکم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ نے جنسی ہراسگی کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں