بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 105 خبریں موجود ہیں

امریکا نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا۔ یہ فیصلہ امریکی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سفری اسکریننگ کی جانچ کے بعد سامنے آیا۔ متنازع ‘سفری پابندی’ صدر ڈونلڈ…

روس اور یوکرین کا محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اورتوانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق

روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی…

امریکی محکمہ خارجہ کی ملک میں داخلے پر پابندی کے لیے ملکوں کی فہرست بنانے کی تردید

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے ملکوں کی فہرست بنانے کی تردید کر دی۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بتایا کہ کئی دنوں سے جس فہرست کا انتظار ہو رہا ہے…

امریکا کے یمنی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے، 24 افراد جانبحق

امریکا نے یمن پر فضائی حملے، 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے…

ایرانی صدر کا امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے…

کورین گلوکار وہیسنگ 43 سال عمر میں‌چل بسے

کوریا کے معروف گلوکار وہیسنگ 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق معروف کے پاپ گلوکار اور سانگ رائٹر چو وہیسنگ پیر کی شام اپنے سیؤل میں واقع اپارٹمنٹ میں بے ہوش پائے گئے اور اسپتال لے…

یورپ کا دفاع امریکا کیوں کرے؟ ایلون مسک نے نیٹو سے امریکی انخلا کی حمایت کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینیئر مشیر ایلون مسک نے نیٹو سے امریکی انخلا کی حمایت کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا ہے کہ ’امریکا کے لیے یورپ کے دفاع کی قیمت ادا کرنے کا کوئی مطلب…

پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا

پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں پیش آیا جہاں کچھ دوست مل کر ہاؤسنگ سوسائٹی میں پارٹی کررہے تھے۔ میڈیا…

مارک کارنے کینیڈا کی حکمران جماعت نے نئے رہنما منتخب ، جلد جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے

کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو اپنا نیا رہنما منتخب کرلیا، وہ آئندہ دنوں وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی نے 85.9 فیصد ووٹوں سے مارک کارنے کو…

اسرائیل کا غزہ کی بجلی منقطع کرنابلیک میلنگ ہے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی منقطع کرنے کے فیصلےکو بلیک میلنگ قرار دے دیاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ن حماس نے اسرائیلی جارحیت اور سفاکانہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے…