کراچی پولیس کی جانب سے کرمنل ریکارڈ کی حامل 110 گھریلو ملازماؤں کی فہرست جاری کردی گئی ہے،مذکورہ خواتین پوش علاقوں میں ملازمہ بن کر چوریاں کرتی ہیں. جاری کردہ فہرست میں گرفتار ماسیوں کی تصاویر، موبائل فون اور ایڈریس موجود ہے.