تربت:فائرنگ سے 2 افراد قتل، ایک زخمی

مقتولین کا تعلق سندھ کے علاقے ٹنڈو آدم کی ایک ہندو برادری سے تھا.پولیس کے مطابق مقتولین کشیدہ کاری کا کام کرتے تھے. وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لئے احکامات صادر کر دئیے گئے ہیں‌.پولیس کی جانب سے واقعہ کی تفتیش جاری ہے .