رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کارجاری

وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں میں رمضان المبارک کے اوقات کے نو ٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کے 5 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے‘ جبکہ 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے 2 بجے ،جمعہ کے روز 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔