فیصل آباد : انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی کی مرکزی اور مقامی قیادت کو سزائیں سنا دیں ہیں ۔عدالت نے 108 ملزمان کو سزا سنائی ، جن میں عمر ایوب ، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت دیگر پی ٹی آ ئی رہنما شامل ہیں۔
خبر کی مزید تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔۔۔۔