فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔