پاکستان

اس کیٹا گری میں 603 خبریں موجود ہیں

پاکستان کا جی 77 اور چین کیلئے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور

پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی 77 اور چین کے لیے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی 77 اور چین کی سربراہی عراق کو سونپنے…

قوم سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے کچھی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ 27 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک…

سکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابیوں پر بے حد فخرہے،آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن نفرت اور خوف کا بیج بونا چاہتا ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے،امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن اور پوری قوت سے جواب…

پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ ہو گیا ، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا ، وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار…

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر ،محفوظ فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا گیا۔ محفوظ فیصلہ اب 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، 10 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے لیے دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈے کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل ایوان…

17 جنوری کو بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہرےکئے جائیں گے،حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا کہ 17 جنوری کو بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہرے کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز (نجی بجلی گھروں) کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو…

190 ملین پاؤنڈز کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنائیں گے اور اس حوالے سے عدالتی عملے نے فریقین کو بھی آگاہ کر دیا۔ وکیل عمران خان خالد یوسف…

اہلیہ عمران خان بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 3 درخواستیں مسترد

اہلیہ عمران خان بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 3 درخواستیں عدالت کی جانب سے مسترد کر دی گئیں. ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے 26 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی…

کرم امن معاہدے کے تحت آج سے بنکرز تباہ کرنے کا سلسلہ شروع

کرم میں امن معاہدے کے تحت بنکرز تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ضلع کرم نے اپر اور لوئر کرم کے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ایکسیئن کو خط لکھ دیا۔ خط…