پاکستان

اس کیٹا گری میں 544 خبریں موجود ہیں

جڑواں شہروں اورمری میں شدید بارشیں ، برساتی پانی گھروں میں داخل ، رین ایمرجنسی نافذ

مری میں گزشتہ رات سے مسلسل موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث کئی درخت گر گئے اور گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ بوستال روڈ اور ایکسپریس وے کے علاقے آوائین پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے،…

بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، سیلاب ریلے میں سب کچھ بہہ گیا، 3 سیاح جاں بحق

بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے…

لاہور میں ایک ہی روز میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 7 ڈاکو ہلاک

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک ہی روز میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ شاہدرہ میں ایک، یکی گیٹ میں 2، چوہنگ میں 3 اور سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کے ساتھ مقابلے میں…

وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاتی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹر اسلام آباد…

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کامیابی سے جاری ہے جس میں ملک بھر کے 33 شہروں سے 6500 سے زائد طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ اس انٹرن شپ میں 150 سے زائد جامعات اور تعلیمی…

خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں سینیٹ الیکشن کی پولنگ جاری

پشاور، پنجاب: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوگیا تھا جو شام 4 بجے تک جاری رہے…

ہنگو: آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران زخمی

ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا جس کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک-امریکہ تجارتی مذاکرات میں بہتری:بلوم برگ رپورٹ

بلوم برگ کے مطابق، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورۂ امریکہ کے بعد پاک-امریکہ تجارتی تعلقات میں بہتری آئی ہے، جو اقتصادی تعاون کی سمت ایک مثبت قدم ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی صدر نے…

معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی

معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی حقائق پر مبنی ڈاکومنٹری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، ریلیز ڈاکومنٹری کو معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب کے ساتھ بیان…

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 2 سرکاری افسر، 3 ٹھیکیداروں سمیت اہم ملزمان گرفتار

نیب نے 40ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں 2 سرکاری افسر، اور 3 ٹھیکیدار شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو آج احتساب عدالت میں پیش…