سندھ ہائیکورٹ کے بارہ نئے ایڈیشنل ججوں نے حلف لے لیا جنوری 30, 2025January 30, 2025سندھ ہائیکورٹ کے بارہ نئے ایڈیشنل ججوں نے بدھ کے روز کراچی میں حلف اٹھایا۔سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ان سے حلف لیا۔ان ججوں کا تقرر ایک سال کی مدت کے لئے کیا گیا ہے اور اب سندھ ہائیکورٹ میں ججز کی مجموعی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔مزید پڑھیں ڈی آئی خان:پولیس ٹریننگ سنٹر میں کلیئرنس آپریشن مکمل،7 جوان شہید ،6 دہشتگرد جہنم واصل اسرائیلی حراست سے رہا ہونیوالے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان 9 اکتوبر کو پاکستان پہنچ جائیں گے کراچی، رواں سال اب تک بھتہ خوری کے 96 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، صدر کاٹی ٭کراچی، بیوی کی فائرنگ سے شوہر جانبحق٭ نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ نے شناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ… 70 کلو وزن کیسے کم کیا، آسٹریلوی خاتون نے حیران کن آسان طریقہ بتا دیا