سندھ ہائیکورٹ کے بارہ نئے ایڈیشنل ججوں نے حلف لے لیا جنوری 30, 2025January 30, 2025سندھ ہائیکورٹ کے بارہ نئے ایڈیشنل ججوں نے بدھ کے روز کراچی میں حلف اٹھایا۔سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ان سے حلف لیا۔ان ججوں کا تقرر ایک سال کی مدت کے لئے کیا گیا ہے اور اب سندھ ہائیکورٹ میں ججز کی مجموعی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔مزید پڑھیں اے ڈی بی نے پاکستان کیلیے 540 ملین ڈالر کے دو منصوبوں کی منظوری… پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 257 ملین ڈالر کے ترقیاتی معاہدے طے… عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے زور ڈالے، وزیراعظم صنعتی و زرعی ترقی کا فروغ، اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں… پاکستان جلد قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا،…