سینٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹویٹر ہینڈلر ان کی مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ان کا کہا تھا کہ
پی ٹی آئی کو اس احتجاج کی کال سے بہت زیادہ سیاسی نقصان ہوا جبکہ حکومت کو بھی معاملے کا حل نکالنا چاہئے تھا،احتجاج کےلئے کوئی جگہ فراہم کی جاتی .فیصل واوڈا کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت نے معاملات کو بہتر طریقے سے مینج نہیں کیا.
