انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کردیا ہے.واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں کو پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں سمیت راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا تھا.
