کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید تیزی دیکھنے میں آرہی ہے . ہنڈریڈ انڈیکس میں 1 ہزار سے زائد پوئنٹس بڑھنے کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگی ہے. معاشی ماہرین نے رواں کاروباری ہفتے کو اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا سنہہری دور قرار دیا ہے.
