شام کے معزول صدر بشارالاسد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روس پہنچ گئےہیں اس حوالے سے روسی حکام نے بھی ان کے ماسکو پہنچنے کی تصدیق کردی۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ وہ نجی جیٹ کے ذریعے ماسکو پہنچے ہیں اور انہیں خاندان کے ہمراہ سیاسی پناہ دیدی گئی ہے۔ میڈیاپر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ کی ماسکو پہنچنے کی تصویر بھی سامنے آگئی ہے۔
