پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمسلسل مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے. آج بھی شیئر بازار میں اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگیا.
انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 9سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر چکا ہے.