پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز سیریز کا پہلا میچ آج پارل میں کھیلا جائیگا. پاکستانی ٹیم ٹی 20 سیریز میںپہلے ہی شکست کا سامنا کرچکی ہے البتہ کپتان محمد رضوان ون ڈے سیریز کی جیت کے لئے پر عز م ہیں. شائقین نے نوجوان اوپنر صائم ایوب سے اپنی امیدیں وابستہ کرلی ہیں جبکہ شائقین کرکٹ بابر اعظم کی جانب سے بھی لمبی اننگز
