پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا: دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز سیزیز کا دوسرا میچ آج کیپ ٹاؤن میں‌کھیلا جائیگا. پاکستان کو پہلے ہی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے. اگر پاکستان آج میچ جیتنے میں کامیاب ہوجائیگا تو یہ گرین شرٹس مسلسل تیسری ون ڈے سیریز میں فتح ہوگی . واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے ون ڈے میں‌آسٹریلیا اور زمبابوے کو شکست دی تھی .