کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے ہیں‌دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے. قومی ٹیم میں‌نسیم شاہ کی جگہ پیسر میر حمزہ کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے .قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کی جانب سے میچ جیت کر سیزیز برابر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ افریقی ٹیم سیریز کی جیت کے لئے پر امید دکھائی دے رہی ہے.