جنرل سیکریٹری جے ڈی سی ظفر عباس کی چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

کراچی: (ڈی پی سی) سابق وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کے فرزند کے دعوت ولیمہ میں جنرل سیکریٹری جے ڈی سی ظفر عباس کی شرکت کی،اس موقع پر ظفر عباس نے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی. بلاول بھٹو زردری نے فلاح انسانیت کے لئے جے ڈی سی کے کاموں کو سراہا اور پسند کیا.

اس تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، مئیر کراچی مرتضی وہاب سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں.