پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ خراب موسم کے سبب تاخیر کا شکار

ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلا جانیوالا پہلا ٹیسٹ خراب موسم کے باعث تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے. خراب موسم کے باعث پہلے دن کے کھیل کا پہلا سیشن رائیگاں گیا تاہم امکان ہے کے دوپہر تک موسم بہتر ہوجانے کی صورت میں اسپن وکٹ پر دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آئے گا.