190 ملین پاونڈ کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 14 سال قید کی سزا سنا دی . بانی پی ٹی آئی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد. ساتھ ہی بشری بی بی کوبھی س7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے.القادری یونیوسٹی کی زمین ضبط کرنےکا حکم بھی جاری کردیا گیا.