حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے یرغمالیوں کی فہرست جاری کردی ہے .جاری کردہ فہرست میں 3 خواتین کے نام شامل ہیں جنہیں آج کسی وقت رہا کردیا جائے گا۔ایک طرف فہرست جاری کی گئی ہے دوسری جانب اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیںلے رہے ہیں البتہ اسرائیل کی جانب سے حماس کی جانب سے تین یرغمالیوں کے نام موصول ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے .
واضحرہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی تھی کہ حماس نے یرغمالیوں کی فہرست نہ دی تو جنگ بندی ممکن نہیں ہوگی.
