اسرائیل کا غزہ کی بجلی منقطع کرنابلیک میلنگ ہے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی منقطع کرنے کے فیصلےکو بلیک میلنگ قرار دے دیاہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ن حماس نے اسرائیلی جارحیت اور سفاکانہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسےا فیصلہ ناقابل قبول ہے۔ترجمان حما س کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کی یہ شیطانی چال دراصل یرغمالیوں کی رہائی کے لئے دباو ڈالنے کی ایک کوشش ہے .