اسلام آبادؒتاجروں کے احتجاج اور بات چیت کے بعد ایف بی آر نے اعلان کیا ہے کہ بینک میں 2 لاکھ روپے تک نقد رقم جمع کرانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا۔
چھوٹے دکانداروں کو ڈیجیٹل انوائسنگ سے بھی چھوٹ مل گئی ہے۔
ایف بی آر نے وعدہ کیا ہے کہ چھوٹے تاجروں پر سخت قوانین لاگو نہیں ہوں گے، اور کوئی بھی بلاوجہ گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
اب تاجروں کو فیصلوں میں شامل بھی کیا جائے گا