پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، بلومبرگ کے نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی

جون 2024ء سے ستمبر 2025ء تک پاکستان نے وہ معاشی کارکردگی دکھائی جو دنیا کی بڑی ابھرتی معیشتیں حاصل نہ کر سکیں، عالمی درجہ بندی میں پاکستان ترکی کے بعد دوسرا سب سے بہتر ہونے والا ملک بن گیا، بلوم برگ