اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلا دیش نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈھاکہ میں…

امریکہ کا یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر تنقید

امریکہ نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اس سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا…

دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، کون سا ملک پہلے نمبر پر ہے؟

2025 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2025 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی…

بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتا، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے اور بابوسر کے مقام پر پانی میں بہہ جانے والے 10 سے 15 افراد تاحال لاپتا ہیں جب کہ حکومت نے سیاحوں کو فوری طور پر علاقے کا…

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 234 تک جا پہنچیں

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے، کراچی سے خیبر اور گلگت بلتستان تک کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کے نتیجے میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، ندی نالے بپھر گئے،…

سلامتی کونسل میں عالمی امن کیلیے پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

نیویارک: عالمی تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، سلامتی کونسل میں پاکستان کی پیش کردہ قرارداد 2788 (2025) متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ اقدام عالمی امن و سلامتی میں پاکستان کے مؤثر…

پولیس کا اصل امتحان میدانِ عمل میں ہوگا جہاں عام آدمی کو انصاف فراہم کرنا ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس افسروں اور اہلکاروں کا اصل امتحان میدانِ عمل میں ہوگا جہاں عام آدمی کو انصاف فراہم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی…

صدر ٹرمپ دنیا بھر میں جنگیں روکنے کی کوششوں میں مصروف ہیں, ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کروا کر جنگ بندی کرائی ہے۔ پریس بریفنگ میں کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ…

جڑواں شہروں اورمری میں شدید بارشیں ، برساتی پانی گھروں میں داخل ، رین ایمرجنسی نافذ

مری میں گزشتہ رات سے مسلسل موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث کئی درخت گر گئے اور گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ بوستال روڈ اور ایکسپریس وے کے علاقے آوائین پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے،…

بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، سیلاب ریلے میں سب کچھ بہہ گیا، 3 سیاح جاں بحق

بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے…