اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

حکومت کا بہادری دکھانے والے 71 افراد کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

سلام آباد: حکومتِ پاکستان نے ملک و قوم کے لیے جانفشانی اور غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والے 71 افراد کو سول ایوارڈز دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت…

جڑواں شہروں میں شدید بارشوں کے باعث نالہ لئی میں سیلابی صورتحال، خطرے کے سائرن بج گئے

راولپنڈی/اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلا دھار بارشوں نے شہر کو جل تھل ایک کر دیا، جس کے نتیجے میں نالہ لئی میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ بارشوں کے باعث پانی کی سطح خطرناک حد…

پاکستان کا غزہ میں امداد اور ایندھن کی فوری فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں امداد اور ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ہونےوالے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا قحط…

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انڈین پراکسی، فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے3 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق…

ہمارے پاس بھارت کیخلاف شکایتوں کی لمبی لسٹ ہے، موجودہ صورتحال کا حل صرف ڈائیلاگ ، بلاول بھٹو

اقوام متحدہ کے سفارتی مشن پر جانیوالے پاکستان کے اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ، پاکستان نے بھارت کے 6 طیارے…

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان

چین نے ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے…

سابق وزیر ہوا بازی کے جرائم میں بانی پی ٹی آئی برابر کے شریک تھے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالا جانا اہم سنگ میل ہے،سابق وزیر ہوا بازی کے جرائم میں بانی پی ٹی آئی برابر کے شریک تھے۔ اسلام آباد…

کسی بھی وزارت کی کارکردگی خراب ہوئی تو تادیبی کارروائی کی جائے گی: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر وزارت کا ہر دو ماہ بعد جائزہ لے کر ان کی پرفارمنس جانچیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی وزارت کی کارکردگی…

سٹاک میں مارکیٹ تیزی،انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 37 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک…

برازیل، چین اور بھارت کو روس کے ساتھ تجارت جاری رکھنے پر پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،نیٹو چیف

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے خبردار کیا ہے کہ اگر برازیل، چین اور بھارت نے روس کے ساتھ تجارت جاری رکھی تو انہیں ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو ان ممالک کی معیشت پر شدید…