اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ دورہ بنگلہ دیش کی ٹی 20 سیریز کے لیے کراچی سے براستہ دبئی ڈھاکا روانہ ہو گیا ہے۔ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابراراحمد، خوشدل…

لاہور، بارش کے دوران 4 مقامات پر گھروں کی چھتیں گر گئیں، 12 افراد چل بسے، 6 زخمی

لاہور میں بارش کے دوران 4 مقامات پر گھروں کی چھتیں گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے، 6 افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال لیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب…

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی کے بعد ریسکیو آپریشن کے ذریعے آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور ائیرپورٹ کے کارگو ایریا میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے بعد ریسکیو 1122…

40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران جا کر غائب ہو گئے،وزیر مذہبی امور کا انکشاف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ 40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران جا کر غائب ہو گئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں زائرین کہاں…

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔ برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کی…

اصلاحات لا کر ملک کو معاشی طور پر آگے بڑھایا جا سکتا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 2 ہزار 700 ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو کم کیا گیا، اس طرح کی…

لندن کے برٹش پاکستانی میئر سر صادق خان کو نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا

لندن کے برٹش پاکستانی میئر سر صادق خان کو نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے صادق خان کو نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نوازا۔ برٹش پاکستانی سر صادق خان سن 2016 سے لندن…

ہمارے پاس بھارت کیخلاف شکایتوں کی لمبی لسٹ ہے، موجودہ صورتحال کا حل صرف ڈائیلاگ ، بلاول بھٹو

اقوام متحدہ کے سفارتی مشن پر جانیوالے پاکستان کے اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ، پاکستان نے بھارت کے 6 طیارے…

حجاج کرام کی واپسی، جدہ سے پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیااور پہلی حج پرواز پی کے 732 جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا ،…

100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں 1 روپے کلو ہوگئی

پنجاب کے شہر کمالیہ کی سبزی منڈی میں بھنڈی کی قیمت 50 روپے من تک گر گئی ہے، چند دن پہلے تک 100روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ…