اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

سندھ حکومت کا آئندہ بجٹ میں ای وی گاڑیوں اور بسوں کی خریداری کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں عوامی سفری سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس…

مسجد نبوی ﷺ کے کنجی بردار شیخ نوری کی گورنر سندھ سے ملاقات،ملکی خوشحالی کی دعا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے مسجد نبوی ﷺ کے کنجی بردار اور روضۂ رسول ﷺ کے خادم، ڈاکٹر شیخ نوری محمد احمد علی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شیخ نوری نے پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور استحکام کے…

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ارشد ندیم اسپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے ارشد ندیم کی شاندار پرفارمنس کے بعد ان کے نام سے اسپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق ارشد ندیم اسپورٹس اکیڈمی پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب، وزیر خزانہ آج بجٹ 26-2025 پیش کریں گے

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب کرلیے گئے ہیں، حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ…

اقتصادی سروے میں بے روزگاری کی شرح کا تعین نہ ہوسکا

ویب گاہ بزنس ریکارڈ کے مطابق، اقتصادی سروے 2024-25 میں موجودہ مالی سال کی بے روزگاری کی شرح کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی اور اس کے بجائے چار سال پہلے یعنی 2020-21 کی شرح 6.3 فیصد کا حوالہ دیا…

لاس اینجلس میں گارڈز کی تعیناتی،ریاست کیلیفورنیا کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

ریاست کیلیفورنیا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل روب بونٹا نے بتایا کہ ریاست کی جانب سے مقدمے کو دائر کرنے کا فیصلہ امریکی صدر کی جانب سے ریاستی نیشنل…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے ملاقات

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مکہ المکرمہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل چیئرمین شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے ملاقات ہوئی۔ سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مکہ المکرمہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے…

اس سال خطبہ حج 35 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ براہ راست نشر کیا جائے گا

حج2025 کے موقع پر خطبہ حج کے مختلف زبانوں میں ترجمے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق میدان عرفات مسجد نمرہ سے خطبہ حج اس سال 35 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ براہ راست نشر کیا…

پاکستانی وفد تجارت پر مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے امریکا آ رہا ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ تجارت پر مذاکرات کرنے کے لیے پاکستانی وفد آئندہ ہفتے امریکا آ رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوائنٹ بیس اینڈریوز پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نےکہا…

دشمن کے عزائم کو مکمل طور پر شکست دی جائے گی،فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل، چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر کاکہنا ہے کہ پاکستان کو کبھی بھی دبایا نہیں جا سکتا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو ناکام بنانے کے دشمن عزائم کو مکمل طور پر شکست…