اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم سے بنگلادیشی مشیر مذہبی امور کی ملاقات، براہ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلا دیشی مشیر مذہبی امور نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا ونگ پی ایم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد…

خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگرد ہلاک

9 اور 10 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے متعلق…

موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے جدید مالیاتی ماڈلز ضروری ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ایکیومن پاکستان کی سی ای او اور کنٹری ہیڈ ڈاکٹر عائشہ خان نے وفد کےہمراہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے وفاقی وزیر کو پاکستان کے لیے 9 کروڑ ڈالر کے…

مون سون کا خطرناک اسپیل آج کراچی پر برسنے کو تیار، 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسلا دھار سے شدید موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آج شہر میں بارش کے 4 سے 6 اسپیل متوقع…

سمندر کی سطح بلند ہے، شاید بارش کا پانی نہ اترے، میئر کراچی کا شہریوں کو صبر کا مشورہ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سمندر کی سطح بلند ہے، شاید وہ پانی نہ لے، انہوں نے شہریوں کو بارش کے دوران صبر کا مشورہ دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا…

ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے شہر جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے کے بعد شدید سیلاب کی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے۔ دریا چناب میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھنے سے جلالپور پیروالا سمیت ملحقہ علاقوں میں متعدد بستیاں…

علیمہ خان کو میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈا مار دیا گیا، ویڈیو سامنے آ گئی

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں، جہاں انہیں کسی نے انڈا پھینک کر مارا۔ پولیس نے علیمہ خان کو انڈا مارنے کے شبہے میں 2 خواتین کو حراست میں لے…

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کی تیاری، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

ساف انڈر17فٹبال چیمپئن شپ 2025 کےلیے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ میں کھلاڑی ہیڈ کوچ ناصر اسماعیل کی زیر نگرانی اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ ساف…

جنوبی افریقہ نےانگلینڈکو دوسرے ون ڈے میں 5رنز سےہرادیا

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد5رنز سے ہرا کر 27سال بعد انگلینڈ میں دو طرفہ سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے…

بھارت سے مزید پانی چھوڑے جانے پر دریائے ستلج میں تباہ کن سیلاب، جنوبی پنجاب کے کئی علاقے زیرآب

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔ بھارت نے…