اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 587 خبریں موجود ہیں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع، تیاریوں کا آغاز

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے دورے کی تیاریاں شروع…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے…

ڈی میرٹ پوائنٹس،لائسنس کے اجراء کیلئے نئ شرائط،گونرسندھ نے موٹرو ہیکل ترمیمی بل کی منظوری دے دی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صوبائی موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی۔ بل کے مطابق موٹر وہیکلز قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، ہیوی وہیکلز کے لائسنس پر اضافی شرائط عائد، اور ایل ٹی وی…

غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے خوفناک تباہی، دیہات سیلاب میں ڈوب گئے، آبادیاں محصور

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے اچانک سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی، جس سے متعدد دیہات زیر آب آگئے اور راؤشن گاؤں کی پوری آبادی محصور ہو کر رہ…

کراچی میں برسات وقفے وقفے سے ہوتی تو اتنے مسائل نہ ہوتے، سندھ میں کوئی دوسرا صوبہ نہیں بنے گا، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کراچی میں برسات وقفے وقفے سے ہوتی تو اتنے مسائل نہ ہوتے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ شہر میں ایک ڈیڑھ گھنٹہ بارش ہوئی اس…

سپریم کورٹ؛ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ضمانت کی درخواستیں منظور کیں اور…

9 مئی کا واقعہ غلط تھا، دوبارہ نہیں ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر کا اعتراف

اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے 9 مئی کے واقعات کو کھلے الفاظ میں غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ “ہم سے بہت غلطیاں ہوئیں، 9 مئی غلط تھا، دوبارہ نہیں ہونا…

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کردی

ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے شبمن گِل پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں، بھارتی کپتان روہت شرما ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے جبکہ سابق نمبر ون بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر…

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں جھگڑا، ایم این ایز نے پارٹی قیادت کو ’کمپرومائز‘ قرار دے دیا

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران اراکین کے درمیان سخت بحث و تکرار دیکھنے میں آئی۔ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے پارٹی قیادت پر کمپرومائز ہونے کا الزام عائد…

تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، ٹیکس کی شرح بڑھانی ہوگی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، ٹیکس کی شرح بڑھانا ہوگی، مزید تبدیلی لا رہے ہیں اور جو خلا ہیں ان کو پر کر رہے ہیں۔ راولپنڈی چیمبر…