صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کا دورہ: پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے کا معاہدہ

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد تربیت یافتہ اور ہنرمند نوجوانوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق کرلیا گیا، دونوں ممالک درمیان فوجی تعاون اور تجارت میں اضافے کے بھی معاہدے کیے گئے۔ پاکستان اور…

مہاجر قومی موومنٹ کی ریلی، ضلع وسطی میں ایک دن کیلیے دفعہ 144نافذ

کراچی، ضلع وسطی میں ایک روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، 5سےزائدافراد جمع ہونےپرپابندی ہوگی۔ کراچی کے ضلع وسطی میں ایک روز کیلئے دفعہ144نافذ کردی گئی ہے اس حوالے سے کمشنرکراچی نے ضلع وسطی میں دفعہ144کے…

جھنگ زمیندار کے تشدد سے 10 سالہ ملازمہ جانبحق،لاش نہر میں پھینک دی

جھنگ میں زمیندار نے 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو ڈنڈوں سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ دم توڑ گئی اور ملزم نے بعد ازاں بچی کی لاش نہر میں پھینک دی۔ پولیس کے مطابق تھانہ وریام میں…

اٹلی کے سرمایہ کار صوبے کے پرکشش ماحول سے استفادہ کریں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اٹلی کے سرمایہ کار صوبے کے پرکشش ماحول سے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے اٹلی کے قونصل جنرل کی ملاقات ہوئی…

جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے، وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے۔ عوام کو ریلیف دینے سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ…

سپریم کورٹ کی آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیفیشل انٹیلجنس (اے آئی) کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلجنس (اے آئی) کے استعمال پر 18 صفحات…

اسرائیل ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ جارحانہ کارروائی کی قیادت کرے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے جوہری معاہدے تک پہنچنے سے انکار کیا تو امریکہ فوجی طاقت کا سہارا لے سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا تھا…

امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر مجموعی امریکی ٹیرف اب 145 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ وہ چینی مصنوعات پر ٹیرف کو…

کراچی میں مشتعل افراد نے ایک اور واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی

کراچی میں مشتعل افراد نے ایک اور واٹر ٹینکر جلادیا۔ پولیس کے مطابق ٹینکر ڈرائیور پیچھے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا۔ جی این این ویب گاہ کے مطابق کراچی میں مشتعل افراد نے شہری کو ٹکر مار…

پاکستان سپرلیگ میچز کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کے دستے طلب

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی سیکیورٹی کے لیے پاکستان آرمی اور رینجرز کے دستے طلب کرلیے گئے، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں پولیس کی معاونت کے لیے رینجرز کے 1، 1 ونگ اور آرمی کی 2، 2…