صفحہ اول

اس کیٹا گری میں 681 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد، پنجاب اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔…

پاک فوج نے کردار، جرأت اور قابلیت کی بھرپور صفات کو برقرار رکھا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ کردار، جرأت اور قابلیت کی بھرپور صفات کو برقرار رکھا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی کی میزبانی…

پی ایس ایل ،حسن علی نے تاریخ رقم کر دی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سےزیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔ حسن علی نے 84 اننگز میں مجموعی طور پر 116 وکٹیں حاصل کیں،…

دکی،سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع دُکی کے علاقے ڈبر میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے5 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے اہلکاروں پر…

پاکستان کی سب سے بڑی مویشی منڈی ناردرن بائی پاس کا باقاعدہ افتتاح آج کیا جائے گا

پاکستان کے قلب کراچی کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا باقاعدہ افتتاح آج کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 12 سو ایکڑ پر محیط مویشی منڈی کا افتتاح کریں گے، منڈی میں پارکنگ کے ریٹس…

جوہری معاہدہ، ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

ایران اورامریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا۔ ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہا تھا کہ اگر امریکا حقیقت…

افغان مہا جرین کی واپسی کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ 30…

ضمنی الیکشن سے ثابت ہواکہ سندھ کے عوام نے کینالز منصوبہ مسترد کردیا،بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن سے ثابت ہوتا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے عوام کینال کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، سندھ مخالف منصوبے بند کئے جائیں۔ حیدرآباد میں جلسے خطاب کرتے ہوئے…

سعودی وزیر دفاع کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، شاہ سلمان کا خط پہنچایا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے تہران میں آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی اور سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع پر رہبر…

امپائرز سے بدتمیزی پر پاکستانی پلیئر حماد اعظم پر بڑا جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گریڈ ٹو کے ٹورنامنٹ میں شریک کنگز مین ٹیم کے کپتان حماد اعظم پر 100 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ حماد اعظم وننگ ٹرپل نائن اسپورٹس کے خلاف میچ میں آؤٹ دینے پر…